Posts

Showing posts from August, 2021

Sad poetry 2 line poetry

Image
  خوشیاں تمھارے بعد ملی ہیں بہت مگر  لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں  پہلے افسوس بھی تھا ، حیرت بھی تم چھپالو میرا دل اپنے دل میں​  اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو .   تُم نے ہمارے دِل میں بہت دن سفر کیا  شرمندہ ہیں کہ اُس میں بہت خم ملے تمہیں ❣❣ حرام کیوں نہیں  ۔۔۔ یہ مشغلہ صاحب!!!  یہ عشق بھی تو ۔۔۔۔۔مدہوش رکھتا ہے!!! میرے ہونے سے تو بڑھتے ہے مسائل اُن کے میں جو مر جاؤں تو سہولت ہوگی اُن کو  .😔 ہماری آنکھیں اداس غزلوں..! کا قافیہ ہیں..!! ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی.! شاعری ہے..!! ہر وقت ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی وہ سمجھتا ہے ہر شخص..!  بدل جاتا ہے..!! اسے لگتا ہے زمانہ اس کے..! جیسا ہے..!! اشک کیا چیز ہے، اک آہ نہ منہ سے نکلی،  درد بھی دل سے مرے ہو کے پشیماں  نکلا، 🖤 تم کہانی کی جان ہو ہمدم  میں تو لفظوں کے بیچ وقفہ ہوں میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب  ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا

Sad poetry 2 line poetry

Image
  بنا دھاگے کی سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی  سلتی کچھ نہیں بس چبھتی جا رہی ہے محفل میں  میرے کھل گیا دل کا معاملہ پلکوں پہ اشک رہ گئے پینے کے بعد بھی ہر کوئی دیکھ رھا تھا مجھے حیرانی سے  یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی   ایک تو عشق ہوا، عشق بھی استانی سے عجیب صلا ملا کچھ اس طرح اپنوں سے نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلا ملا جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں اس رات گذرتی ہی نہیں رات ہماری ـــــــــــــــــ🌹 ـــــــــــــــــ یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیں  سوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی  🌹 ـــــــــــــــــ🌹 ـــــــــــــــــ ـــــــــــــــــ🌹 ـــــــــــــــــ دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے  آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی  🌹 ـــــــــــــــــ🌹 ـــــــــــــــــ منہ پھیرنے سے پہلے یہ تو سوچ لینا تھا ❤️😓😏 کہ میں آیا تھا تیرے پاس کس کس کو ٹال کر 😢 ❣❣ اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو جب کہا اُس نے،  "کیا حال بنا رکھا ہے".......؟ تجھے دیکھنے کے سو بہانے ت...