Sad poetry 2 line poetry

Image
  خوشیاں تمھارے بعد ملی ہیں بہت مگر  لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں  پہلے افسوس بھی تھا ، حیرت بھی تم چھپالو میرا دل اپنے دل میں​  اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو .   تُم نے ہمارے دِل میں بہت دن سفر کیا  شرمندہ ہیں کہ اُس میں بہت خم ملے تمہیں ❣❣ حرام کیوں نہیں  ۔۔۔ یہ مشغلہ صاحب!!!  یہ عشق بھی تو ۔۔۔۔۔مدہوش رکھتا ہے!!! میرے ہونے سے تو بڑھتے ہے مسائل اُن کے میں جو مر جاؤں تو سہولت ہوگی اُن کو  .😔 ہماری آنکھیں اداس غزلوں..! کا قافیہ ہیں..!! ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی.! شاعری ہے..!! ہر وقت ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی وہ سمجھتا ہے ہر شخص..!  بدل جاتا ہے..!! اسے لگتا ہے زمانہ اس کے..! جیسا ہے..!! اشک کیا چیز ہے، اک آہ نہ منہ سے نکلی،  درد بھی دل سے مرے ہو کے پشیماں  نکلا، 🖤 تم کہانی کی جان ہو ہمدم  میں تو لفظوں کے بیچ وقفہ ہوں میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب  ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا

About Us

 

Welcome to Pindi Sad Poetry , your number one source for all things Sad poetry , Urdu poetry, Love Poetry. We're dedicated to providing you the best of Poetry.



Sincerely,

Raja Irfan


Popular posts from this blog

2 line poetry || sad poetry || urdu poetry|| englisg poetry

Pindi Sad Poetry || sad poetry|| 2 line poetry